مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5044
باب: جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
المرأة تؤم النساء
حدیث نمبر: 5044
٥٠٤٤ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن عطاء عن عائشة أنها كانت تؤم النساء] (١) تقوم معهن في الصف (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عورتوں کی امامت کرایا کرتی تھیں۔ اور صف میں ان کے درمیان کھڑی ہوتی تھیں۔
حواشی
(١) زيادة من: [ك].