مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4841
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ (اگر ظہر کی نماز چھوٹ گئی ہو تو ) پہلے عصر کی نماز پڑھے پھر ظہر کی
من قال: يصلي (العصر ثم يصلي الظهر)
حدیث نمبر: 4841
٤٨٤١ - حدثنا حفص بن غياث عن مالك بن أنس عن نافع عن ابن عمر أنه كان يقول: إذا ذكرت وأنت تصلي العصر أنك لم تصل الظهر مضيت فيها ثم صليت الظهر فإذا (صليت العصر، و) (١) ذكرت أنك لم تصل الظهر ⦗١٧⦘ (فصليت) (٢) أجزأتك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ اگر تمہیں عصر کی نماز کے دوران یاد آئے کہ تم نے ظہر کی نماز نہیں پڑھی تو عصر کی نماز پڑھتے رہو ، اس کے بعد ظہر کی نماز پڑھو۔ جب تمہیں عصر کی نماز پڑھنے کے بعد یاد آئے کہ تم نے ظہر کی نماز نہیں پڑھی اور پھر تم ظہر پڑھ لو تو تمہاری نماز ہوگئی۔
حواشی
(١) زيادة: من [جـ، ك].
(٢) سقط من: [جـ، ك].