مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4991
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 4991
٤٩٩١ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن يحيى بن عتيق قال: رأيت طاوسا والغيرة بن حكيم الصنعاني يعدان الآي في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس اور حضرت مغیرہ بن حکیم نماز کے اندر آیتیں گنا کرتے تھے۔