مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4663
باب: نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة
حدیث نمبر: 4663
٤٦٦٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق عن عائشة أنها ىهت أن يضع (١) يده على خاصرته في الصلاة وقالت: (تفعله) (٢) اليهود (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا اور فرمایا کہ یہود اس طرح کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: زيادة (الرجل).
(٢) في [أ]: (يفعله)، وفي [ك]: كلمة غير واضحة.