مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4659
باب: کیا مسجد میں قبلہ کی طرف قرآن مجید کی آیت یا کوئی دوسری چیز لکھی جاسکتی ہے؟
الكتاب في المسجد من القرآن أو غيره
حدیث نمبر: 4659
٤٦٥٩ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) هشيم (٢) قال أنا عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء أنه سئل عن المسجد يكتب في قبلته من القرآن فلم ير به بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ مسجد میں قبلے کی طرف قرآن مجید کی آیت لکھی جاسکتی ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (هشام).
(٢) في [أ]: (نا).