مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4551
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر سہو میں دو سجدے واجب ہیں
من كان يقول في كل سهو سجدتان
حدیث نمبر: 4551
٤٥٥١ - وعن شعبة عن جابر عن الشعبي قالا: في كل سهو سجدتان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے بھی اسی طرح منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ ہر سہو میں دو سجدے ہیں۔