مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4876
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے
(من رخص في الفتح على الإمام)
حدیث نمبر: 4876
٤٨٧٦ - حدثنا ابن إدريس (عن هشام) (١) عن الحسن وابن سيرين قالا: لقن الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ امام کو لقمہ دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك، د]: زيادة (عن هشام).