مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4880

باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے

(من رخص في الفتح على الإمام)

حدیث نمبر: 4880
٤٨٨٠ - حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن مالك بن أنس عن يزيد بن رومان قال: كنت أصلي إلى جنب نافع (بن) (٢) جبير بن مطعم (فيغمزني) (٣) فأفتح عليه وهو يصلي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید بن رومان فرماتے ہیں کہ میں حضرت نافع بن جبیر بن مطعم کے ساتھ نماز پڑھا کرتا تھا، وہ مجھے (اشارے سے) دباتے تو میں نماز میں انہیں لقمہ دیا کرتا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ك]: ورد (معن)، وفي [ب، هـ، د]: (هارون).
(٢) في [ب]: ورد (خلف).
(٣) في [أ]: (فيعمرني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4880
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 268، ترقيم محمد عوامة: 4836»