مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يدخل المسجد وهو يرى أنهم قد صلوا الفريضة فيصلي باب: جو حضرات اس صورت میں فرماتے ہیں کہ وہ باقی نماز کو امام کے ساتھ پورا کرے اور اس باقی نماز کونفل بنائے
حدیث نمبر: 4928
٤٩٢٨ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) سيار والمغيرة عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی، حسن ، حضرت شعبہ اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ وہ اپنی نماز کا سلام پھیر دے اور امام کے ساتھ اس کی نماز میں داخل ہوجائے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا)، وفي [ب]: (أخبار).