مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4907
باب: نماز میں اور مسجد میں انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا مکروہ ہے
من كره أن (يشبك) الأصابع في الصلاة في المسجد
حدیث نمبر: 4907
٤٩٠٧ - حدثنا الفضل بن دكين في محل عن إبراهيم أنه كره أن يشبك (بين) (١) أصابعه في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے نماز میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈالنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ك].