مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4918
باب: اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعتیں پڑھ لے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ما قالوا إذا صلى المغرب أربعا
حدیث نمبر: 4918
٤٩١٨ - حدثنا أبو أسامة عن سفيان عن حماد قال: إذا لم يجلس في الثالثة أعاد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر وہ تیسری رکعت میں بیٹھا نہیں تھا تو دوبارہ نماز پڑھے گا۔