مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4632
باب: اگر کسی آدمی کی کوئی رکعت جماعت سے چھوٹ جائے اور امام پر سجدہ سہو لازم ہو تو وہ کیا کرے؟
الرجل يسبق بالركعة (من الصلاة) وعلى الإمام سهو
حدیث نمبر: 4632
٤٦٣٢ - حدثنا ابن مبارك عن جويبر عن الضحاك مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک بھی یونہی فرماتے ہیں۔