مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4862

باب: اگر آدمی کا تلاوت قرآن کا وظیفہ چھوٹ جائے تو اسے کب ادا کرے؟

الرجل ينام عن (حزبه) أي ساعة يستحب أن يقضيه

حدیث نمبر: 4862
٤٨٦٢ - حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم قال: كنا نأتي عائشة قبل صلاة الفجر فأتيناها ذات يوم فإذا هي تصلي فقالت: نمت عن (حزبي) (١) في هذه الليلة فلم أكن للأدعه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم کہتے ہیں کہ ہم فجر کی نماز سے پہلے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے تھے ایک دن ہم حاضر ہوئے تو وہ نماز پڑھ رہی تھیں۔ انہوں نے فرمایا کہ میں آج رات اپنے وظیفے کی نماز نہ پڑھ سکی تو میں نے اسے چھوڑنا مناسب نہ سمجھا اس لئے اس وقت پڑھ رہی ہوں۔

حواشی
(١) في [ب، ك]: (جزئه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4862
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 966، ترقيم محمد عوامة: 4819»