مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4623
باب: جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ نماز میں نظر گھما کر دیکھنے کی اجازت ہے
من كان يرخص (في) أن يلحظ و يلتفت
حدیث نمبر: 4623
٤٦٢٣ - حدثنا هشيم قال أخبرنا (١) خالد عن أنس بن سيرين قال: رأيت أنس ابن مال يتشرف إلى الشيء ينظر إليه في الصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو نماز میں سر اٹھا کر کسی چیز کو دیکھتے ہوئے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنبأنا).