مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4556
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر سہو میں دو سجدے واجب ہیں
من كان يقول في كل سهو سجدتان
حدیث نمبر: 4556
٤٥٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن جابر عن أبي جعفر وعطاء قالا: إنما السهو في الزيادة والنقصان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سہو صرف زیادتی اور نقصان میں ہوتا ہے۔