مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4710
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے
صلاة القاعد (عن) النصف من صلاة القائم
حدیث نمبر: 4710
٤٧١٠ - حدثنا [هشيم] (١) قال أخبرنا (٢) العوام عن المسيب بن رافع الكاهلي قال: صلاة القاعد على النصف من صلاة القائم إلا من عذر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ بلا عذر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (هشام).
(٢) في [جـ، ك]: (أنا).