مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4752
باب: جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
من كان يخفف الصلاة لبكاء الصبي يسمعه
حدیث نمبر: 4752
٤٧٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي (السوداء) (١) النهدي عن ابن سابط أن رسول اللَّه ﷺ قرأ في الركعة الأولى بسورة نحوا من ستين آية فسمع بكاء صبي قال: فقرأ في الثانية بثلاث آيات (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نماز کی پہلی رکعت میں تقریباً ساٹھ آیات کی تلاوت فرمائی، پھر آپ نے ایک بچے کے رونے کی آواز سنی تو دوسری رکعت میں صرف تین آیات کی تلاوت فرمائی۔
حواشی
(١) في [أ، د]: (السود).