مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4638

باب: اگر امام کی نماز کا کچھ حصہ مقتدی سے چھوٹ جائے تو وہ اس کو امام کی طرز پر قضاء کرے

الرجل يفوته شيء من صلاة الإمام (من) قال: إذا قام يقضي (صنع) مثل صنيعه

حدیث نمبر: 4638
٤٦٣٨ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في الرجل يدخل في الصلاة وقد سبق بركعة فإنه يصنع كما يصنع الإمام فإذا سلم قام وقضى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری اس شخص کے بارے میں جو جماعت میں اس حال میں شریک ہوا کہ اس کی ایک رکعت رہ گئی تھی فرماتے ہیں کہ وہ امام کی اقتداء کرتا رہے اور جب امام نماز سے فارغ ہو تو یہ کھڑا ہوکر اسے قضاء کرلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4638
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4600»