مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4670
باب: نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة
حدیث نمبر: 4670
٤٦٧٠ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن أبي هريرة قال: نهى عن الاختصار في الصلاة. - قال محمد: وهو أن يضع (يديه) (١) على (خاصرته) (٢) وهو يصلي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نماز میں اختصار سے منع کیا گیا ہے۔ محمد (بن سیرین) فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ آدمی نماز پڑھتے ہوئے اپنے ہاتھ کولہے پر رکھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (يده).
(٢) في [أ، هـ]: (خاصرتيه).