مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4952
باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الكنائس والبيع
حدیث نمبر: 4952
٤٩٥٢ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن أنه كرهه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن نے غیر مسلموں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کو مکروہ بتایا ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].