مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4910
باب: جن حضرات نے نماز میں انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 4910
٤٩١٠ - حدثنا عفان قال (حدثنا) (١) وهيب عن إسماعيل بن أمية قال: رأيت سالم بن عبد اللَّه يشبك بين أصابعه في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن امیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو نماز میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈالتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب]، وفي [جـ، ك]: (نا).