مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4514
باب: سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد ہوں گے یا پہلے؟
في السلام في سجدتي السهو قبل السلام أو بعده
حدیث نمبر: 4514
٤٥١٤ - حدثنا ابن فضيل عن عقبة عن إبراهيم أنه سجدهما بعدما سلّم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد کئے۔