مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4474
باب: کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی ، اب وہ کیا کرے؟
في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
حدیث نمبر: 4474
٤٤٧٤ - (فذكرت) (١) ذلك للقاسم فقال: وأنا كذلك أقول (وأنا كذلك أقول) (٢).مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ میں نے اس قول کا ذکر حضرت قاسم سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں بھی یہی کہتا ہوں، میں بھی یہی کہتا ہوں۔
حواشی
(١) في [ب]: (فذكر).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].