مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4774
باب: طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4774
٤٧٧٤ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن قيس عن أبي ذر قال: (إن) (١) من أشراط الساعة أن تتخذ (المذابح) (٢) في المساجد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ مسجدوں میں مذبح (یعنی محراب نما طاق) بنا لئے جائیں گے۔
حواشی
(١) زيادة: من [جـ، ك] (إن).
(٢) في [ب]: (المدابح)، وفي [ط، هـ]: (المدايح).