مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4538
باب: کیا سجود سہو میں سہو ہوتا ہے؟
في السهو في (سجدتي) السهو
حدیث نمبر: 4538
٤٥٣٨ - حدثنا عقبة بن خالد عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: ليس في سجدتى السهو سهو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں سہو نہیں ہوتا۔