مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4866
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
من كره الفتح على الإمام
حدیث نمبر: 4866
٤٨٦٦ - حدثنا ابن علية عن ميمون (أبي) (١) حمزة عن إبراهيم عن ابن مسعود في تلقين الإمام: إنما هو كلام يلقيه إليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود امام کو لقمہ دینے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ تو بس ایک کلام ہے جو وہ اس کی طرف ڈالتا ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (بن).