مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4591
باب: اگر امام کو نماز میں سہو ہو جائے اور وہ سجدہ سہو نہ کرے تو لوگ کیا کریں؟
الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟
حدیث نمبر: 4591
٤٥٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب امام سجدۂ سہو نہ کرے تو لوگوں پر بھی واجب نہیں۔