مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4489
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
حدیث نمبر: 4489
٤٤٨٩ - حدثنا عبدة عن عاصم عن الشعبي وعن أيوب عن سعيد بن جبير بنحوه.مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔