مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4996
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 4996
٤٩٩٦ - حدثنا يحيى بن بشير الجزري عن ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس بعد الآي في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نماز کے اندر آیتیں گننا جائز ہے۔