مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4798
باب: ایک آدمی امام کے پیچھے سو جائے اور اس کی کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل ينام خلف الإمام (حتى) يسبقه الإمام
حدیث نمبر: 4798
٤٧٩٨ - ومغيرة (عن إبراهيم) (١) في الرجل ينام خلف الإمام حتى (يركع) (٢) الإمام ويسجد ثم ينتبه النائم (قالا) (٣): يتبع الإمام (فيقضي) (٤) ما سبقه (به) (٥).مولانا محمد اویس سرور
اور (مغیرہ کی سند سے) ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو امام کے پیچھے سو جائے یہاں تک کہ امام رکوع اور سجدہ کرلے پھر سونے والا بیدار ہو، (حسن اور ابراہیم دونوں) فرماتے ہیں کہ وہ امام کی پیروی کرے اور جو نماز اس سے پہلے ہوچکی اسے ادا کرے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) في [ب]: (يرفع).
(٣) في [أ، ب]: (قال).
(٤) في [أ، جـ، ك]: (فيصلي)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٣٣٦٥).
(٥) في [جـ] سقط: (به).