مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4689
باب: جن حضرات نے مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره ذلك
حدیث نمبر: 4689
٤٦٨٩ - [حدثنا وكيع عن عيسى (الخياط) (١) عن الشعبي قال: ليس المقصورة من المسجد] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مقصورہ مسجد کا حصہ نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (حبلة).
(٢) تكرر الخبر في: [أ، ب، جـ، ك].