مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5057
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کر لو
من (كان) يقول: إذا كنت في ماء وطين فأومئ إيماء
حدیث نمبر: 5057
٥٠٥٧ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أنس بن سيرين قال أقبلت مع أنس بن مالك من الكوفة حتى إذا كنا (بأطط) (١) وقد أخذتنا السماء قبل ذلك والأرض (ضحضاح) (٢) فصلى أنس وهو على حمار مستقبل القبلة وأومأ إيماء وجعل السجود أخفض من الركوع (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ کوفہ سے آیا۔ جب ہم مقام أطط میں تھے، اس سے پہلے ہمیں بارش نے آلیا تھا اور زمین پر کیچڑ ہوگیا تھا۔ حضرت انس نے اپنے گدھے پر سوار ہو کر قبلہ رخ نماز پڑھی اور سجدہ اشارے سے کیا۔ اور سجود کو رکوع سے زیادہ جھکا ہوا بنایا
حواشی
(١) سقطت: في [جـ]، وفي [أ]: (بأطيط).
(٢) في [د، هـ]: (ضخضاخ)، وفي [أ]: (ضحضا).