مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4684
باب: مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے ) میں نمار کے جواز کا حکم
الصلاة في المقصورة
حدیث نمبر: 4684
٤٦٨٤ - حدثنا وكيع عن قيس بن عبد اللَّه وكان ثقة قال: رأيت الحسن يصلي في المقصورة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو مقصورہ میں نماز پڑھتے دیکھا ہے