مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4488

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا

من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد

حدیث نمبر: 4488
٤٤٨٨ - (و) (١) عن أيوب عن سعيد بن جبير قالا: إذا صلى فانصرف فلم يدر (كم) (٢) صلى شفعا أو وترا فليعد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب کوئی نماز پڑھ کر فارغ ہو اور اسے معلوم نہ ہو کہ اس نے کتنی نماز پڑھی ہے، جفت یا طاق، تو وہ نماز کا اعادہ کرے۔

حواشی
(١) في [ب]: سقط (الواو).
(٢) سقط في [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4488
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4489، 4490، 4497»