مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5047
باب: جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
المرأة تؤم النساء
حدیث نمبر: 5047
٥٠٤٧ - وحصين عن الشعبي (قالوا) (١): تؤم المرأة النساء في صلاة رمضان تقوم معهن في صفهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے بھی یہی منقول ہے۔ ان تینوں حضرات (حسن، ابراہیم اور شعبی) نے فرمایا کہ عورت رمضان کی نماز میں عورتوں کی امامت کرسکتی ہے اور ان کے ساتھ ان کی صف میں کھڑی ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (قال).