مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4780
باب: جن حضرات نے طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4780
٤٧٨٠ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا إسحاق بن منصور قال حدثنا (هريم) (١) عن (أم عمرو المرادية) (٢) (قالت) (٣): رأيت البراء بن عازب يصلي في الطاق (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام عمرو مرادیہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت براء بن عازب کو طاق (محراب) میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (هزيم).
(٢) في [أ]: (المرادية).
(٣) في [ب، جـ]: (قال).
(٤) مجهول؛ لجهالة عمرو.