مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5031
باب: جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام
حدیث نمبر: 5031
٥٠٣١ - حدثنا ابن فضيل عن ز كريا عن عامر قال: إذا كان القوم ثلاثة سوى الإمام تقدمهم أحدهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جب لوگ امام کے علاوہ تین ہوں تو ان میں سے ایک آگے بڑھ جائے۔