مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4605
باب: نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
من كره الالتفات في الصلاة
حدیث نمبر: 4605
٤٦٠٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن منصور (بن) (١) حيان (٢) قال حدثني جعفر بن كثير بن المطلب السهمي قال: قال أبو الدرداء: أيها الناس إياكم والالتفات في الصلاة فإنه لا صلاة (للملتفت) (٣) وإن غلبتم على تطوع فلا تغلبوا على المكتوبة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ اے لوگو ! نماز میں ادھر ادھر متوجہ ہونے سے بچو، اس لئے کہ ادھر ادھر متوجہ ہونے سے نماز نہیں ہوتی، اگر نفل نماز میں تم (اس سے) مغلوب ہو بھی جاؤ تو فرض نماز میں مغلوب نہ ہونا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (عن).
(٢) في [أ]: (حبان).
(٣) في [ب]: (للمتلفت).
(٤) مجهول، منقطع؛ لجهالة جعفر وعدم روايته عن أبي الدرداء.