مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4937
باب: اگر کوئی آدمی نفل نماز پڑھ رہا ہو اور دوران نماز اقامت کی آواز سن لے تو کیا کرے؟
الرجل يكون قائما (يصلي) فيسمع الإقامة (وقت) صلى
حدیث نمبر: 4937
٤٩٣٧ - وقال إبراهيم: (يضيف) (١) (إليها) (٢) أخرى (ولا) (٣) يقطع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک رکعت کے ساتھ ایک اور ملائے اور اسے نہ توڑے۔
حواشی
(١) في [ك]: (فراغ).
(٢) في [أ]: (إليهما).
(٣) في [جـ]: (فلا).