مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4613
باب: نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
من كره الالتفات في الصلاة
حدیث نمبر: 4613
٤٦١٣ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: رأيت سالما والقاسم لا يلتفتان في صلاتهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ حضرت سالم اور حضر ت قاسم نماز میں ادھر ادھر متوجہ نہیں ہوتے تھے۔