مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4828

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے

من كان يقول: لا (يصليها) حتى تطلع الشمس

حدیث نمبر: 4828
٤٨٢٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد في الرجل إذا نسي أن يصلي صلاة حتى تصفر الشمس قال: يصليها إذا غابت الشمس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی عصر کی نماز پڑھنا بھول جائے یہاں تک کہ سورج زرد پڑجائے تو اسے سورج غروب ہونے کے بعد ادا کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4828
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4788»