باب: معصیت کی اور جس چیز کا مالک نہ ہو اس کی نذر نہیں ہے
حدیث 12520–12533
باب: نذر کے کفارے کا بیان
حدیث 12534–12552
باب: نذر کا اگر نام نہ لے تو کیا اس پر کفارہ ہے؟
حدیث 12553–12564
باب: ایک شخص کے ذمہ نذر تھی اس نے ایک دن کا روزہ رکھا اس دن یوم الفطر یا یوم الاضحی آ جائے اس کا بیان
حدیث 12565–12570
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
حدیث 12571–12583
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ کھانے کا ایک مد ہے
حدیث 12584–12591
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو ایک بار کھانا کھلانا کافی ہے
حدیث 12592–12597
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو صبح وشام کھانا کھلائیں گےق
حدیث 12598–12599
باب: کو ئی شخص بیوی کو یوں کہہ دے تو میرے لئے فلاں کی بیوی کی پشت کی مانند ہے
حدیث 12600–12600
باب: کوئی یوں کہہ دے کہ تو میرے لیے میری ماں کے پیٹ کی طرح ہے
حدیث 12601–12601
باب: کوئی عورت قتل خطاء کے کفارہ کے روزے رکھ رہی ہو تو روزے مکمل کرنے سے پہلے ہی اس کو حیض آ جائے تو کیا وہ انہی روزوں کو مکمل کرے گی یا نئے سرے سے روزے رکھے گی
حدیث 12602–12605
باب: قسم کے کفارہ میں تین روزے رکھے پھر اس کو حیض آ جائے
حدیث 12606–12606
باب: کوئی شخص قرآن کی قسم کھائے اس پر کیا ہے؟
حدیث 12607–12612
باب: لنگڑا، مجنون اور کانا غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
حدیث 12613–12620
باب: ولد الزنی غلام ادا کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
حدیث 12621–12627
باب: کیا کافر غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
حدیث 12628–12631
باب: کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
حدیث 12632–12638
باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
حدیث 12639–12651
باب: مکاتبہ لونڈی یا اس کا بچہ آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
حدیث 12652–12653
باب: جس شخص کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا ہے
حدیث 12654–12658
باب: کفارہ ظہار میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلایا جائے گا یادس کو بار بار کھلایا جا سکتا ہے؟
حدیث 12659–12660
باب: کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے
حدیث 12661–12677
باب: کوئی شخص لعمری کہہ کر قسم اٹھائے اس پر کچھ ہے؟
حدیث 12678–12683
باب: کوئی شخص حلفت کہے لیکن حلف نہ اٹھائے
حدیث 12684–12687
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ حانث ہونے کے بعد کفارہ ادا کیا جائے گا
حدیث 12688–12698
باب: بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 12699–12705
باب: وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
حدیث 12706–12711
باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
حدیث 12712–12722
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)
حدیث 12723–12728
باب: کوئی شخص کہے مجھے قسم دی گئی ہے، میں قسم اٹھاتا ہوں اللہ کے نام کی یا مجھ پر نذر ہے تو یہ سب کلمات برابر ہیں
حدیث 12729–12734
باب: کوئی شخص ایک ہی چیز پر بار بار قسم دہرائے
حدیث 12735–12738
باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
حدیث 12739–12752
باب: کوئی چیز بیت اللہ کے لیے ھدیہ کی جائے تو اس کا کیا کیا جائے گا؟
حدیث 12753–12754
باب: بعض حضرات بیت اللہ کے لیے ھدیہ کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کی جگہ صدقہ کو اختیار کیا ہے
حدیث 12755–12758
باب: قسم کے کفارے کے تین روزے لگا تار رکھیں جائیں گے یا ان کے درمیان وقفہ کیا جائے گا؟
حدیث 12759–12765
باب: کوئی شخص حالت حیض میں عورت سے ہمبستری کرے تو؟
حدیث 12766–12782
باب: کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟
حدیث 12783–12787
باب: کوئی عورت رمضان کے روزے قضا کر رہی ہو اور مرد اس سے اس حال میں شرعی ملاقات کرے
حدیث 12788–12789
باب: کسی شخص کو بادشاہ قسم دیدے کہ مجھے فلاں شخص کے مال کی خبر دے
حدیث 12790–12791
باب: کوئی شخص قسم اٹھا لے کہ وہ اپنے غلام کو ضرور مارے گا، تو کتنا مارنا کافی ہو جائے گا؟
حدیث 12792–12794
باب: کوئی شخص ظہار کے روزوں کے دوران بیوی سے شرع ملاقات کرے
حدیث 12795–12795
باب: کوئی شخص احرام کے ساتھ قسم اٹھا لے تو اس کا کیا کفارہ ہو گا؟
حدیث 12796–12801
باب: کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
حدیث 12802–12805
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں نکیل ڈالے گا، (نکیل کی طرح سوراخ کرے گا) تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
حدیث 12806–12810
باب: مرد اور عورت پیدل چلنے کی قسم اٹھا لے لیکن اس کی طاقت نہ رکھیں
حدیث 12811–12821
باب: کوئی شخص یوں کہے کہ مجھ پر بیت اللہ کی طرف چلنا ہے اور یوں نہ کہے کہ مجھ پر نذر ہے بیت اللہ کی طرف یا کعبہ کی طرف پیدل چلنا، تو کیا اس پر کچھ لازم ہو گا؟
حدیث 12822–12826
باب: کوئی مشرک نذر مانے اور پھر مسلمان ہو جائے تو اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟
حدیث 12827–12832
باب: بعض حضرات نے نذر ماننے سے روکا ہے اور اس کو ناپسند کیا ہے
حدیث 12833–12835
باب: مسلمان غلطی سے کسی ذمی کو قتل کر دے
حدیث 12836–12837
باب: عورت غلطی سے کسی کو قتل کر دے اور اس کا کوئی ولی بھی نہ ہو جو کفارہ ادا کرے اس کی طرف سے
حدیث 12838–12839
باب: کوئی شخص کسی کو غلطی سے قتل کر دے پھر وہ روزے رکھے کیا اس کی طرف سے غلام آزاد کرنے سے کافی ہو جائے گا؟
حدیث 12840–12840
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ کسی خاص جگہ قربانی کرنے کی یا نماز پڑھنے یا اس کی طرف پیدل چل کر آنے کی
حدیث 12841–12847
باب: کوئی مرد یا عورت گائے قربان کرنے کی نذر مانے تو اس کی کھال کو فروخت کر سکتے ہیں؟
حدیث 12848–12848
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اونٹ یا گائے ذبح کرے گا
حدیث 12849–12850
باب: حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث 12851–12861
باب: جو قرآن پاک میں لفظ اَوْ آیا ہے تو اس کو اس میں اختیار ہے اور جو یہ آیا ہے وہ نہ پائے تو پہلے پہلا، پھر اس کے بعد والا
حدیث 12862–12864
باب: دو آدمی مل کر اگر کسی ایک شخص کو قتل کر دیں
حدیث 12865–12871
باب: کوئی شخص یوں کہے کہ میں ولد اسماعیل میں سے غلام آزاد کروں گا
حدیث 12872–12873
باب: کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ کسی شخص سے ایک وقت تک بات نہیں کروں گا تو اس سے کتنا وقت مراد ہے؟
حدیث 12874–12882
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کیسے قسم اٹھاتے تھے
حدیث 12883–12892
باب: کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کر لے اور اس کے قریب نہ آ جائے
حدیث 12893–12898
باب: بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے
حدیث 12899–12901
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر ایک مہینے کے روزے ہیں
حدیث 12902–12907
باب: کسی شخص پر قسم کا کفارہ واجب ہو تو کیا وہ ایک ہی مسکین کو بار بار (دس مسکینوں کی جگہ) کھانا کھلا سکتا ہے؟
حدیث 12908–12909
باب: کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے
حدیث 12910–12912
باب: کوئی شخص قسم اٹھائے اور پھر حانث ہو جائے اور اس کے پاس معمولی شے ہو
حدیث 12913–12918
باب: کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ گوشت نہیں کھائے گا تو کیا وہ چربی کھا سکتا ہے؟
حدیث 12919–12920
باب: کوئی شخص قسم اٹھائے کہ وہ گوشت نہیں کھائے گا تو کیا وہ مچھلی کھا سکتا ہے؟
حدیث 12921–12922
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
حدیث 12923–12933
باب: اگر کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے، میں تجھے اپنا بیٹا ھدیہ دے دوں گا
حدیث 12934–12942
باب: اگر ظہار کرنے والا کفارہ ادا کرنے میں سستی کرے
حدیث 12943–12944
باب: اگر کوئی عورت نذر مانے کہ وہ پچاس مسجدوں میں نماز ادا کرے گی
حدیث 12945–12947
باب: بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 12948–12957
باب: بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 12958–12962
باب: یہودی اور نصرانی غلام کا آزاد کرنا
حدیث 12963–12968
باب: جب تو کھانا پائے تو روزہ نہیں رکھے گا
حدیث 12969–12970
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ اعتکاف باقی رہ گیا ہو
حدیث 12971–12975
باب: کوئی شخص قربانی کے گوشت میں سے مساکین کو کھلائے
حدیث 12976–12976
باب: کوئی کہے کہ وہ اپنی آنکھوں کی پلکیں ھدیہ کرے گا
حدیث 12977–12977
باب: عورت نے قسم کھائی کہ وہ تمام چیزیں ھدیہ کرے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے
حدیث 12978–12978
باب: کوئی شخص رمضان کے چنددنوں میں روزہ نہ رکھے
حدیث 12979–12979
باب: کوئی شخص رمضان کا کوئی روزہ توڑ دے
حدیث 12980–12994
باب: کوئی شخص کہے کہ میرے اوپر ھدی بھیجنا ہے
حدیث 12995–13001
باب: کوئی نذر مانے کہ وہ مسجد میں اعتکاف بیٹھے گی پھر اس کو روک دیا جائے
حدیث 13002–13003
باب: کسی شخص سے قسم اٹھوائی جائے اور وہ اس میں کسی چیز کی نیت کر لے
حدیث 13004–13009
باب: جب کوئی شخص کہے میں قسم نہیں کھائوں گا
حدیث 13010–13010
باب: کوئی شخص کہے کہ میں یہ کام نہیں کروں گا پھر اس کو مجبور کیا جائے
حدیث 13011–13011
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس پر نذر ہو
حدیث 13012–13019
باب: کوئی شخص کسی شخص کے مال پر قسم اٹھائے
حدیث 13020–13021
باب: ظہار کا کفارہ کب ہوگا؟
حدیث 13022–13023
باب: جس شخص کی محلوف علیہ پر قسم کا اعتبار نہیں کیا جائے گا
حدیث 13024–13024
باب: جو شخص باندی سے ظہار کرے تو کیا اس کو آزاد کر سکتا ہے؟
حدیث 13025–13028
باب: کوئی شخص غصہ میں کوئی چیز حرام کر دے
حدیث 13029–13029
باب: کوئی شخص اپنے خادم کو طمانچہ مارے
حدیث 13030–13031
باب: قسم کھانے کی ممانعت
حدیث 13032–13033
باب: کوئی شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کا غضب ہو
حدیث 13034–13034
باب: کوئی شخص کہے اللہ میری پیٹھ کاٹ دے
حدیث 13035–13037
باب: کوئی شخص رمضان میں بیوی پر داخل ہو اور افطار کر لے
حدیث 13038–13038
باب: ظہار کرنے والا اگر بری ہو جائے تو کیا وہ کفارہ ادا کرے گا؟
حدیث 13039–13041
باب: کوئی شخص کھانے پر قسم کھا لے
حدیث 13042–13044
باب: عورت نذر مان لے کہ وہ چار پر طواف کرے گی
حدیث 13045–13045
باب: کوئی عورت اپنی باندی کو آزاد کرنے کی قسم اٹھا لے اگر وہ اپنی پڑوسن سے کلام نہ کرے، پھر پڑوسن فوت ہو جائے
حدیث 13046–13047
باب: کوئی شخص کہے مجھے اللہ تعالیٰ آگ میں ڈالے
حدیث 13048–13049
باب: کوئی شخص کھانا نہ کھانے کی قسم کھا لے تو کیا وہ اس کا ثمن کھا سکتا ہے؟
حدیث 13050–13051
باب: غلام آزاد کرنے کا اجر
حدیث 13052–13055
باب: الگ الگ دنوں میں اعتکاف بیٹھنا
حدیث 13056–13056
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
حدیث 13057–13060
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔