مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12636
باب: کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
في عتق المدبر في الكفارات
حدیث نمبر: 12636
١٢٦٣٦ - حدثنا حفص عن حجاج عن مهاجر بن (شماس) (١) عن إبراهيم قال: أما المدبرة فلا تجزيء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں مدبرہ باندی کافی (جائز) نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عباس)، وفي [ن]: (مسمار).