مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12924
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
في الرجل يقول: هو ينحر ابنه
حدیث نمبر: 12924
١٢٩٢٤ - قال: (وقال) (١) غيره: كبشًا كما فدى إبراهيم ابنه إسحاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک اور صاحب نے فرمایا : وہ دنبہ ذبح کرے گا جس طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسحاق کا فدیہ دیا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ف، ن].