مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12748

باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے

ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه

حدیث نمبر: 12748
١٢٧٤٨ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا قال: هو يهدي سارية من سوراي المسجد، يهدي قيمتها أو ثمنها، فإن لم يجد أهدى ما بلغ ماله وكفر (يمينه) (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ وہ مسجد کے ستونوں میں سے ایک ستون ھدیہ کرتا ہے، تو اس کی قیمت یا ثمن ھدیہ کی جائے گی اور اگر وہ نہ پائے تو جو مال اس کو پہنچے اس کو ھدیہ کر دے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔

حواشی
(١) في [ن]: (بيمينه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12748
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12489»