مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12897
باب: کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کر لے اور اس کے قریب نہ آ جائے
في الرجل يؤلي من امرأته ولا (يقر بها)
حدیث نمبر: 12897
١٢٨٩٧ - حدثنا الثقفي عن خالد عن محمد بن سيرين قال: إذا آلى الرجل من امرأته ثم فاء (إليها) (١) فعليه الكفّارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اور پھر اس کے پاس چلا جائے تو اس پر کفارہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن]، وفي [أ، ب]: (عليها).