مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12800
باب: کوئی شخص احرام کے ساتھ قسم اٹھا لے تو اس کا کیا کفارہ ہو گا؟
في الرجل يحلف بالإحرام، ما كفارة ذلك؟
حدیث نمبر: 12800
١٢٨٠٠ - حدثنا المحاربي عن حجاج عن عطاء في رجل قال: عليه ألف حجة، قال: عليه كفارة يمين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص قسم اٹھائے کہ میرے ذمہ ہزار حج ہیں، آپ نے فرمایا اس کے ذمہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہے۔