مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12958
باب: بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کو ناپسند کیا ہے
من كره عتق ولد الزنى
حدیث نمبر: 12958
١٢٩٥٨ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أن عمر قال: لئن أحمل على نعلين في سبيل اللَّه أحب إليَّ من أن أعتق ولد الزنى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں دو جوتوں کے ساتھ اللہ کے راستے میں مدد کروں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں ولد الزنی آزاد کروں۔
حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.