مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12806
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں نکیل ڈالے گا، (نکیل کی طرح سوراخ کرے گا) تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
نذر أن يزم أنفه، ما كفارته؟
حدیث نمبر: 12806
١٢٨٠٦ - حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن رجل عن ⦗٣٢٨⦘ (عبد اللَّه) (١) بن (عمر) (٢) في رجل نذر أن يزم أنفه قال: يكفر (عن) (٣) يمينه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں (نکیل کی مانند) سوراخ کرے گا، آپ نے فرمایا وہ اپنی قسم کا کفارہ اداکرے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ن، ص، ز]: (عمرو).
(٣) سقط من: [ص، ز].
(٤) مجهول.