مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12917

باب: کوئی شخص قسم اٹھائے اور پھر حانث ہو جائے اور اس کے پاس معمولی شے ہو

يحلف فيحنث وعنده شيء يسير

حدیث نمبر: 12917
١٢٩١٧ - حدثنا عبد الوهاب (الثقفي) (١) عن سعيد عن فرقد عن إبراهيم قال: إذا كان له عشرون درهمًا فعليه الكفارة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں جب اس کے پاس بیس درھم ہوں تو اس پر کفارہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من [أ، جـ، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12917
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16050، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12916، 12921، ترقيم محمد عوامة: 12646»